حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز)گجرات کے گودھرا ریلوے اسٹیشن کے قریب فرقہ
وارانہ فسادات پر تشکیل شدہ کمیشن نانوتی کمیشن نے آخر کار بارہ سال کے
بعد 24مرتبہ توسیع
کے بعد اپنے آخری رپورٹ کو آج گجرات کے چیف منسٹر انندی
بن پٹیل کو انکے قیام گاہ پر پیش کردی۔ دو ججوں پر مشتمل یہ پینل 3, 2002
مارچ کو گجرات کی ریاست حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی۔